Surah waqiah with urdu translation text | سورۃ الواقعہ اردو ترجمہ

سورۃ الواقعہ (56) کل آیات: 96 | مکی سورۃ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1: إِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ جب وہ ہونے والی (قیامت) واقع ہو جائے گی۔ آیت 2: لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ اس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں ہوگا۔ آیت 3: خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ وہ بعض …

Read more