Surah Teen with Urdu Translation | سورۃ التین اردو ترجمہ
سورۃ التِّين (95) 📌 کل آیات: 8 📌 مکی سورۃ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ انجیر اور زیتون کی قسم۔ آیت 2 — وَطُورِ سِينِينَ اور طورِ سینا کی قسم۔ آیت 3 — وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ اور اس امن والے شہر (مکہ) کی …