Surah Tariq with Urdu Translation
سورۃ الطَّارِق 17 آیات مکی رکوع 1 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے (طارق) کی قسم۔ آیت 2 — وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ اور تم کیا جانو کہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟ آیت …