Surah Quraish transliteration – سورۃ القریش اردو ترجمہ

سورۃ القریش  📌 کل آیات: 4 📌 مکی سورۃ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ قریش کے مانوس کرنے کے سبب۔ آیت 2 — إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ ان کے سردی اور گرمی کے سفر کے مانوس ہونے کے سبب۔ آیت 3 — فَلْيَعْبُدُوا …

Read more