Surah Naba Urdu Translation -سورۃ النباء اُردو ترجمہ
🕋 سورۃُ النَّبَإ (سورہ نمبر: 78 | آیات: 40 | مکی سورہ) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان، رحم کرنے والا ہے عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ وہ کس چیز کے بارے میں ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں؟ عَنِ النَّبَإِ الْعَظِيمِ اس بڑی …