Surah mujadila with Urdu Translation – سورۃ المجادلہ اردو ترجمہ
سورۃ المجادلہ (58) 📌 کل آیات: 22 📌 مدنی سورۃ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — قَدْ سَمِعَ اللَّهُ قَوْلَ الَّتِي تُجَادِلُكَ فِي زَوْجِهَا بے شک اللہ نے اس عورت کی بات سن لی جو تم سے اپنے شوہر کے بارے میں جھگڑ رہی تھی۔ آیت …