Surah lail with Translation Urdu -سورۃ اللیل اردو ترجمہ
سورۃ الَّلَیْل (92) 📌 سورۃ اللیل 21 آیات پر مشتمل ہے، مکی سورت ہے۔ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ رات کی قسم جب وہ چھا جائے۔ آیت 2 — وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ اور دن کی قسم جب وہ روشن ہو جائے۔ آیت …