Surah Ikhlas translation Urdu – سورۃ الاخلاص اُردو ترجمہ
سورۃ الإخلاص (112) 📌 کل آیات: 4 📌 مکی سورۃ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ آپ کہہ دیجئے: وہ اللہ ایک ہے۔ آیت 2 — اللَّهُ الصَّمَدُ اللہ بے نیاز ہے۔ آیت 3 — لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ نہ اس نے …