Surah Humazah Urdu Translation- سورۃ الہمزہ اردو ترجمہ
سورۃ الہُمَزَة 📌 کل آیات: 9 📌 مکی سورۃ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ ہر اس شخص کے لیے ہلاکت ہے جو طعنہ دینے والا، عیب لگانے والا ہے۔ آیت 2 — الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ جو مال جمع کرتا ہے …