Surah Hashr With Urdu Translation -سورۃ الحشر اردو ترجمہ
سورۃ الحشر (59) 📌 کل آیات: 24 📌 مدنی سورۃ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 —سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ اللہ کی پاکی بیان کرتی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہی غالب، حکمت والا …