Surah burooj with urdu translation – سورۃ البروج اردو ترجمہ
سورۃ البُرُوج کل آیات: 22 نزول: مکی سورت بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوجِ برجوں والے (بڑی تعداد میں ستاروں والے) آسمان کی قسم۔ ( آیت 2 — وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِ اور اس دن کی قسم جس کا وعدہ کیا گیا ہے۔ پ آیت …