Surah Balad with Urdu Translation word by word
سورۃ البلد (90) سورۃ البلد 20 آیات پر مشتمل ہے، مکی سورت ہے۔ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — لَا أُقْسِمُ بِهَٰذَا الْبَلَدِ میں اس شہر (مکہ) کی قسم کھاتا ہوں۔ آیت 2 — وَأَنتَ حِلٌّ بِهَٰذَا الْبَلَدِ اور (اے نبی!) آپ اس شہر میں قیام …