سورۃ الإخلاص (112)
📌 کل آیات: 4
📌 مکی سورۃ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
آیت 1 — قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
آپ کہہ دیجئے: وہ اللہ ایک ہے۔
آیت 2 — اللَّهُ الصَّمَدُ
اللہ بے نیاز ہے۔
آیت 3 — لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔
آیت 4 — وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے۔