Surah Nasr with Urdu translation – سورۃ النصر اردو ترجمہ
سورۃ النصر (110) 📌 کل آیات: 3 📌 مدنی سورۃ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے۔ آیت 2 — وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا اور تم لوگوں کو اللہ کے دین …