Surah qamar with urdu translation- اُردو ترجمہ سورت القمر
سورۃ القمر (54) 📌 کل آیات: 55 📌 مکی سورۃ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانشَقَّ الْقَمَرُ قیامت قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا۔ آیت 2 — وَإِن يَرَوْا آيَةً يُعْرِضُوا وَيَقُولُوا سِحْرٌ مُّسْتَمِرٌّ اور اگر وہ کوئی نشانی دیکھیں تو منہ پھیر …