Surah toor in which para Urdu Translation -سورۃ الطور اُردو ترجمہ
سورۃ الطُّور (52) 📌 کل آیات: 49 📌 مکی سورۃ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — وَالطُّورِ قسم ہے طور کی۔ آیت 2 — وَكِتَابٍ مَّسْطُورٍ اور لکھی ہوئی کتاب کی۔ آیت 3 — فِي رَقٍّ مَّنشُورٍ جو کھلے ہوئے ورق میں ہے۔ آیت 4 …