Surah Alam Nashrah translation in Urdu- سورۃ الم نشرح اردو ترجمہ
سورۃ الم نشرح (94) 📌 کل آیات: 8 📌 مکی سورۃ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ کیا ہم نے تمہارے لیے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ آیت 2 — وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ اور تم سے تمہارا بوجھ اتار دیا۔ آیت 3 …