Surah Taqweer Urdu Translation – سورۃ التکویر اردو ترجمہ
سورۃ التکویر بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ آیت 1 — سورج کا لپیٹ دیا جانا إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ جب سورج لپیٹ دیا جائے گا۔ آیت 2 — ستاروں کا بے نور ہونا وَإِذَا النُّجُومُ انكَدَرَتْ اور جب ستارے بے نور ہو کر بکھر جائیں گے۔ آیت 3 …