Surah Nasr With Urdu Translation-سورت الناس اردو ترجمہ


سورۃ الناس (114)

📌 کل آیات: 6
📌 مکی سورۃ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ


آیت 1 — قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ

آپ کہہ دیجئے: میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں۔

آیت 2 — مَلِكِ النَّاسِ

لوگوں کے بادشاہ کی پناہ۔

آیت 3 — إِلَٰهِ النَّاسِ

لوگوں کے معبود کی پناہ۔

آیت 4 — مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ

وسوسہ ڈالنے والے خناس کے شر سے۔

آیت 5 — الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ

جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔

آیت 6 — مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ

خواہ وہ جنات میں ہو یا لوگوں میں۔


Leave a Comment