Surah Kausar translation in and Urdu- سورۃ الکوثر اردو ترجمہ

:


سورۃ الکوثر 

📌 کل آیات: 3
📌 مکی سورۃ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ


آیت 1 — إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ

بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا فرمایا۔

آیت 2 — فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ

پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیں اور قربانی کریں۔

آیت 3 — إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ

یقیناً آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان رہے گا۔


Leave a Comment